ترقی کے نام پر لاہور کی تباہی نامنظوراس منصوبے کی تعمیر کی خاطر اب تک معذور بچوں کے سکول سمیت ہزاروں گھر، دکانیں، یتیم خانے، کلینک اور سکول گرائے جا چکے ہیں