حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور قرآن

یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ حضرت عمر اور حضرت ابی بن کعب کے درمیان قرآن کے کچھ حصوں اور آیات کو لے کر کافی اختلاف تھا۔ حضرت عمر کے نزدیک حضرت ابی بن کعب کچھ ایسی آیات کو قرآن سمجھتے تھے جو کے منسوخ ہو چکی تھیں جبکہ حضرت ابی بن کعب […]