تمام شِٹ ہے (ایک تاریخی وعظ سے پہلے مائیکروفون ٹیسٹنگ)
اسد فاطمی: ملن کی ساعت کیا گیا سب حفاظتی انتظام شِٹ ہے
پچھڑتے پیروں جو کر سکے تھے کلام و عرض سلام شِٹ ہے
بچھڑ کے وہ پہلی بڑبڑاہٹ کے بعد کا فیس پام شِٹ ہے
مرے عزیزو، تمام شِٹ ہے