رحم دل بادشاہہم اپنے علاقے سے دور ایک خیمہ گاہ میں ہیں،ہمارا گھر تباہ ہو چکا ہےاور میرے بچے خوف سے بیمار پڑ گئے ہیں، ان کے پیٹ میں کئی دنوں سے ایک دانہ تک نہیں گیا وہ بھوک سے تڑپ رہے ہیں اور موت ان کے سروں پر پرمنڈلا رہی ہے۔