اونچی آواز میں موسیقی سننے پر جمعیت کا بلوچ طلبہ پر تشدد، کمرہ نذرِ آتشپنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں موسیقی سننے پر اسلامی جمعیت طلبہ کے اراکین نے بلوچ طلبہ پر تشدد کیا ہے اور کمرہ نذر آتش کر دیا ہے۔