خط اُس باپ کے نام جو “لاپتہ“ ہو گیاہانی بلوچ: باباجان آج میں آپ سے معذرت کرتی ہوں کہ میں آپ کے لیے کچھ نہیں کر پا رہی ہوں۔ میں جانتی ہوں آپ مجھے بھی معا ف کردیں گے۔