Laaltain

(بدلتے شہر:لائل پور (فیصل آباد

(اسد فاطمی) چناب اور راوی کے درمیان ساندل بار میں آباد شہر، فیصل آباد، جسے لایلپور بھی کہتے ہیں، اپنی تاریخ میں ایک صدی سے کچھ سال اوپر کی عمر اور تاریخ رکھتا ہے۔ تاریخ کے بسیط گھڑیال پر ایک صدی اگرچہ سوئی کی ایک ہلکی سی جست سے بھی کم مایہ ہے لیکن لایل […]