Laaltain

کم بخت منٹو کے کم بخت چاہنے والے

اسے "اوپر نیچے اور درمیان" جو بھی نظر آتا وہی افسانوی سانچے میں ڈال کر لوگوں کے سامنے رکھ دیتا تاکہ وہ یہ سمجھا سکے کہ واقعی معاشرتی برائیوں کو کپڑے پہنانا منٹو یا کسی بھی لکھاری کا نہیں بلکہ ان درزیوں کا کام ہے جنہیں "کالی شلواریں" سینی نہیں آتیں۔