پاکستان میں طلبہ تحریک کا مختصر خاکہاگرچہ آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کا شمارپاکستان کی سب سے پہلی طلبہ تنظیم میں ہوتاہے مگر مسلم لیگ کی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ یہ تنظیم بھی طلبہ میں اپنا اثر کھوتی گئی ۔