کیا سینئہِ دیوار میرا رفو گر ہوا؟

واہ، حضرتِ آدم آپ کے فرزندان کے انصاف پہ حوا کو بس اب ہنسی آ سکتی ہے۔ وہ سمجھتی ہے کہ شرم و حیا جب پاؤں کی زنجیر بن جائے تو اسے توڑنا اچھا! اور یاد رکھیو کہ شاید تمہاری منصفی کو ہی اب سوال کی نوک پر رکھا جا نے لگا ہے۔