Laaltain

منیر احمد فردوس کے افسانے “کالی شلوار والی” کا تاثراتی جائزہ

پہلے دو باتیں منیر احمد فردوس کے بارے میں اختصار میں جامعیت جس طرح میں نےمنیر احمد فردوس کے ہاں دیکھی ہے یہ چیز کم کم ہی دوسرے ہم عصر لکھاریوں میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ جہاں اختصارافسانے کا حسن دو چند کر دیتا ہے وہاں ان کا قلم تخلیق میں ایسی جامعیت پیدا کر […]