میری دنیا گول نہیں اور دیگر نظمیں (صنوبر الطاف)لیپ ٹاپ ساری رات ٹہلتا اور بڑبڑاتا رہتا ہے اسے اب راتوں کو نیند نہیں آتی!