تصوریت اور حقیقتنیچرل ازم حقیقت نگاری کی وہ جہت ہے جو عام آدمی کی روز مرہ کی زندگی کے ان پہلوؤں کو پیش کرتی ہے، جو مذہب یا اخلاقیات کے زیر اثر پہلے منصۂ شہود پر نہیں آئے۔