Laaltain

badaltay-shehar

بدلتے شہر:گوجرانوالہ

(اسد فاطمی) گوجرانوالہ ملک کا ساتواں بڑا شہر ہے اور ہر بڑے شہر کی طرح بدلتا رہا، اور بدل رہا ہے۔ تمدن کے ‘دوری جدول’ پر بدلتے ادوار میں یہ بھی ویرانے سے آبادی اور آبادی سے پر رونق شہر بننے کے مرحلوں میں اپنی شہری حدود وضع کرتا اور پھر اس وضیعت میں رد […]