Laaltain

ذرا بدلا ہوا لیکن وہی پہلے سا پاکستان

ستیہ پال آنند: دھڑکتے دل سے بستے کو اٹھائے امتحان کے واسطے تیار تازہ دم، کسی اسکول کا بچہ ہتھیلی پر درخشاں قسمتوں کی ننھی مُنی سی لکیریں میں اسے پہچانتا ہوں اپنے بچپن سے!