Laaltain

پاکستان بھر کے 12 میڈیکل کالجز میں داخلوں پر پابندی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ) پی ایم ڈی سی (نے پاکستان کے 12 میڈیکل کالجز میں غیر معیاری تدریس اور سہولیات کی عدم موجودگی کے باعث داخلوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔