Laaltain

موت کی بوُ۔۔۔نوجوان نسل میں سلوشن سونگھنے کا بڑھتا رحجان

محلول منشیات میں گوند سب سے زیادہ استعمال ہونیوالا نشہ ہے ۔ اس مقبولیت کی اہم وجہ اس کا کم قیمت، باآسانی اور قانوناً دستیاب ہونا ہے۔