Laaltain

یومِ آزادی اور سیاسی ڈرامہ بازی

آج یومِ آزادی مناتے ہوئے ضرورت اس بات کی ہے کہ پچھلے گزرے ہوئے سڑسٹھ سالوں میں کی گئی غلطیوں کو نہ صرف قبول کیا جائے بلکہ ان سے مناسب سبق بھی حاصل کیا جائے۔