Laaltain

aiwan-iqbal

قومی معلومات کا ایک عظیم ذخیرہ شدت پسندانہ تلفی کے خطرے سے دوچار ہے؛ سنجیدہ حلقوں کی تشویش

زشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کے نظریاتی مباحثے کا سب سے اہم پہلو ملک میں تاریخ کی تعلیم، تشریح اور ترویج کا معاملہ رہا ہے۔ تاریخ کا ایک مکتب مذہبی قومی شناخت کی بنیاد پر جداگانہ تاریخ وضع کرنے کا حامی ہے، جبکہ کچھ مکاتب آزادانہ تحقیق کی بنیاد پر تاریخ کو ایک باقاعدہ سماجی […]