جراتِ کردار کو سلام (تحریر: ایڈورڈ سعید، ترجمہ: طارق عباس)

حالیہ عشروں میں برصغیر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو جن مفکرین نے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے ان میں نوم چومسکی کے بعد بلا مبالغہ ایڈورڈ سعید اور اقبال احمد کا نام آتا ہے۔ یہ ہمارے لئے باعثِ فخر ہے کہ برصغیر کی سرزمین نے ایک ایسی ہستی کو جنم دیا جن سے تعلقِ […]