Categories
عکس و صدا

جمال الصحرا

علی زیرک کی فوٹو گرافی، عیدالفطر کی مبارک کے ساتھ

علی زیرک سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر اور فوٹوگرافر ہیں۔ وہ ان دنوں شارجہ میں مقیم ہیں۔