تعلیمی اداروں میں مکالمے کو فروغ دیجیے-اداریہتبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر پابندی کی توجیہہ، جواز اور ضرورت سے آگاہ کیے بغیر یہ فیصلہ اپنی جگہ ناقابل فہم بھی ہے اور ابہام کا باعث بھی۔