Laaltain

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں امتحانی بدانتظامیوں کے خلاف طلبہ کا احتجاج

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے تحت امتحانات کے انعقاد میں بد انتظامی کے خلاف طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے یونیورسٹی کے مرکزی دروازہ کو بند کردیا جس کے باعث کئی گھنتے تک یونیورسٹی میں آمدورفت کا سلسلہ متاثر رہا اور کئی ڈیپارٹمنٹس میں تدریس کا عمل معطل ہوگیا۔

کوئی پرسان حال نہیں

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے ماتحت گورنمنٹ کالج شہباز شریف کے متعارف کرائے گئے BS پروگرام (چارسالہ) کے طلبہ کو جون 2013 میں موسمِ گرما کی تعطیلات دی گئیں جس کےے بعد سے اب تک ہماری کلاسز شروع نہیں کی گئیں۔