ye watan TUMHARA hy…

ye watan TUMHARA hy…its a video art.

Posted by ‎سجاد گوهر‎ on Monday, June 8, 2015

سجاد گوہر کا تعلق ہزرہ برادری سے ہے اور وہ نیشنل کالج آف آرٹس کے طالب علم ہیں۔ ان کی یہ ویڈیو بلوچستان اور باقی پاکستان کے بیانیے میں موجود تفاوت کا اظہار ہے۔ اگرچہ ان کی یہ ویڈیو کسی بھی تعارف کے بغیر اپ لوڈ کی گئی ہے تاہم یہ ویڈیو جہاں قومیت اور وفاق کی تشکیل میں بلوچ اقلیتوں کی عدم نمائندگی کو نمایاں کرتی ہے وہیں ابلاغی روکاوٹوں کی بھی نشاندہی کرتی ہے۔

Leave a Reply