ہم رند بھی ہیں حلقہ ماتم میں اے حسین
Category: عکس و صدا

[blockquote style="3"]
فہیم عباس سیاہی سے کھیلتے ہیں روشنی سے نہیں۔ سوگ کی شدت کو سیاہ رنگ کی شدت سے ظاہر کرنے کا یہ ہنر ان تصاویر میں واضح ہے۔ فہیم عباس کی فوٹو گرافی روایتی جمالیات کے برعکس تجربے کی پر کشش بے یقینی کی مظہر ہے۔
[/blockquote]





