امید

مجھے یہ پتا تھا
کہ دیوار گھر کی
ندی کی طرح
بہ نہ پائے گی پھر بھی
میں تصویر
لے آیا تھا مچھلیوں کی۔۔۔۔۔

Image: Christian Schloevery