الیکشن ۲۰۱۳ء: بدلتا پاکستان
Category: عکس و صدا


تیمور عادل کی فوٹوگرافی
تیمور عادل پیشے کے اعتبار سے الیٹریکل انجنیئر ہیں، جبکہ فوٹوگرافی ان کا اپنا انتخاب ہے۔ انہوں نے اب تک کے اپنے فوٹوگرافی کے کاموں میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے حسن اور لاہور کی شہری زندگی کو موضوع بنایا ہے۔
[nggallery id=8]