چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
میں نے2011 میں سیاست کا عملی آغاز سندھ ترقی پسند اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے ضلع نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھا کر کیا۔
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام اباد؛ استعمال شدہ پانی کی تطہیر کا منصوبہ مکمل
یو ایس ایڈ اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے مکمل ہونے والے منصوبہ کے تحت استعمال شدہ پانی کو تطہیر کے بعد پودوں کو سیراب کرنے کے لئے استعمال کیا جائےگا۔