بلائنڈ لو؛ خامیاں کم خوبیاں زیادہبلائنڈ لوّ البتہ ایسی بَور فلم ہرگز نہیں ہے۔ یہ فلم آپ کو اپنے ساتھ لے کر چلتی ہے۔ اور انٹرول کے بعد کی فلم کو تو گویا سانس روک کر دیکھنا پڑتا ہے۔