Laaltain

قینچی چپل-پانچویں قسط

دہشت گردی کی جنگ ہمارے گارڈ روم تک پہنچ چکی ہے، اور تم ابھی تک سبق سیکھنے کی بجائے چوتیا قسم کی الجھنوں سے انٹیلی جنس رپورٹیں بھر رہے ہو

قینچی چپل-چوتھی قسط

بحریہ کی روایات میں خواتین کے احترام کے حوالے سے یہاں تک بھی رواج ہے کہ بحری جہاز پر آنے والی کسی بھی عہدے یا حیثیت کی فوجی یا سویلین خاتون کو ، عرشے پر کھڑا افسر سلیوٹ کرتا ہے

قینچی چپل-تیسری قسط

سر آپ کا فرمانا بالکل درست لیکن جہاں نوبت دین کے ارکان کی توہین تک آتی ہے تو، معاف کیجئے سر، میرے بس کی بات نہیں کہ میں برداشت کروں“حافظ ناصر کی آواز کمرے میں پہلی بار گونجی تو تینوں افسر چونک گئے۔