بلدیات، بلدیاتی انتخابات اور چند خامیاںضابطہ اخلاق میں اس بات کا خیال نہیں رکھآ گیا کہ پولنگ اسٹیشن کے قرب و جوار میں ہونے والے جھگڑوں پر کون کارروائی کا حکم دے گا۔