ہم تمہیں اورتمہارے فیصلوں کو منسوخ کرتے ہیں

نسیم سید: تم نے آج تک عورتوں
کو ریوڑ کے طرح رکھنے
اورگولیاں پھانک کے
آسودگی کے لمحات کو
برا بھلا گزارنے کے سوا کیا کیا ہے؟
کو ریوڑ کے طرح رکھنے
اورگولیاں پھانک کے
آسودگی کے لمحات کو
برا بھلا گزارنے کے سوا کیا کیا ہے؟
اسلام اور عورت؛ ایک متبادل نقطہ نظر

عرب خطے میں مسلمان خلفاء کے زیرانتظام علاقوں میں عورت کی آزاد اور خود مختار حیثیت کو سب سے زیادہ نقصان اسلام کے ان قوانین نے پہنچایا ہے جو صنفی مساوات کی بجائے پدرسری نظام کو استحکام بخشتے ہیں۔
خدا عورت سے بیزار نہیں ہے

درحقیقت خدا اور مذہب عورت کے معاملے میں اس قدر متعصب نہیں جس قدر مرد مذہبی مبلغین ہیں یا جس قدر وہ معاشرے تھے جہاں مذاہب کی ابتداء ہوئی۔