بے اعتمادی کی فضاء کیسے ختم کی جائے؟

اقتصادی راہداری کا آغاز عدم اعتماد کی فضا میں ہو رہا ہے، جہاں پنجاب کے سوا تینوں صوبے اور گلگت بلتستان اپنے تحفظات اور خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اقتصادی راہداری؛ بلوچستان کو دھوکہ مت دیجیے

اقتصادی راہداری کے دور رس، دیر پا اور کامیاب نتائج کے لیے مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت کو اس منصوبے پر پھیلا ابہام ختم کرتے ہوئے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو ان کا جائز حصہ دینا ہو گا۔