ہزارہ یونیورسٹی؛ گارڈ کی فائرنگ سے طالب علم زخمی، یونیورسٹی تین روز کے لئے بندہزار یونیورسٹی کے فن فئیر میں بنا ٹکٹ داخلہ پر شروع ہونے والے تنازعہ اس وقت سنگین صورت اختیار کر گیا جب یونیورسٹی گارڈ کی فائرنگ سے چار طلبہ شدید زخمی ہو گئے۔