توہین رسالت کے قانون کی ان کہی داستانیہ مذہبی رائے کہ’توہین کے مرتکب ایسے افراد جو معافی کے طلبگار ہوں ان کی سزائے موت معاف کر دی جائے’ فقہ حنفی کے بانی امام ابو حنیفہ پہلے ہی قائم کر چکے ہیں۔