سپاہی تنویر حُسین کی ڈائری — 6 دسمبر 1971- چھاپہ اور تعاقبآج فجر کی نماز کیلئے جاگا۔ابھی نماز کیلئے ہاتھ باندھے ہی تھے کہ کیمپ ایک زوردار دھماکے سے گونج اُٹھا اور پھر فائرنگ شروع ہو گئی۔