Laaltain

مبارک ہو ، پٹرول مل گیا

"مبارک ہو، مبارک ہو" یہ وہ الفاظ تھے جنہوں نے ایک لمحے کے لیے قطار میں لگے ہر فرد کے ہونٹوں پر مسکراہٹ بکھیر دی ۔
اپنی منزل ابھی بہت دور تھی کہ بد نصیبی سےہماری موٹر سائیکل نےسائلنسر کے راستے پھٹپھٹاتے ہوئے اپنی تشنگی کا اعلان کیا ۔