Laaltain

اس حمام میں سب ننگے ہیں

2012ء میں ایک نجی ٹی وی چینل کی آف لائن ریکارڈنگ حریف چینلز کی طرف سے نشر کر دی گئی تو " میڈیا گیٹ سکینڈل" کا آغاز ہوا۔