Laaltain

ڈِیپ واٹر ہورائزن؛ حقیقی سانحے پر مبنی پُر تاثیر فلم

احمد حماد: ڈیپ واٹر ہورائزن کا اسکرین پلے حیران کُن حد تک اچھا ہے۔ اور ویژیول ایفیکٹس بھی اعلیٰ پائے کے ہیں۔ جس قدر ویژیولز پاورفُل ہیں، اتنا ہی اچھا ساؤنڈ ڈیزائن ہے۔