یو ای ٹی ٹیکسلا کی بسوں میں پرائیویٹ گارڈ تعینات، سیکیورٹی میں اضافہحکومت پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والی ہدایات کے بعد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا کی بسوں میں پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ تعینات کر دیے گئے ہیں۔