احتجاجی مظاہروں کے بعد یونیورسٹی آف بلوچستان بندبلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ کی بدعنوانیوں کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے جس کے بعد ہفتہ 13 جون 2015 سے یونیورسٹی بند ہو چکی ہے۔