Laaltain

حب انساں معیارِ مصطفی ہے

تقدیس اور تحریم نا نسبی ہے نہ منبر و محراب سے جڑی ہوئی ہے، یہ بنی نوع انساں کی محبت سے جڑی ہے۔ خدا کا بندہ ہونا ہی کافی نہیں خدا کے بندوں سے پیار ضروری ہے۔