Laaltain

ہم پیشہ

افتخار بخاری: کچھ دن بعد
یہ کوڑا کرکٹ
اجلے رنگ پہن کر
بازاروں کے
شوکیسوں میں
سج جائے گا