وراداتِ کلبی بسلسہ ہائے فروغ کلبی: قسط اول (اسد رضا)

جیسے جیسے بکر کی عمر بڑھ رہی تھی اس کی ذہنی پیچیدگیوں میں اضافہ ہو رہا تھا جس کا بڑا سبب فلسفہ اور جون ایلیا کی شاعری تھی۔