Laaltain

سمندر منتھن

جس طرح دہی بلونے سے مکھن نکلتا ہے اسی طرح سمندر متھنے سے چودہ انمول رتن نکلیں گے، جن میں امرت بھی ہوگا۔ وہ امرت ہم سب مل کر پئیں گے۔