!سندھ کے ہندو بیٹیاں پیدا نہ کریںحسوس ہوتا ہے جیسے سندھ دھرتی کی ہر ہندو لڑکی پیدا ہی اس لیے کی جاتی ہے کہ اسے اغوا کیا جائے، اس کا مذہب تبدیل کیا جائے اور پھر اس کی جبری شادی کر دی جائے۔