قائد اعظم یونیورسٹی میں امتحانی بے قاعدگیاں، طلبہ مشکلات کا شکاررول نمبر سلپسپر درج غلط معلومات اور امتحانی مراکز تک امیدواروں کے کوائف نہ پہنچنے کے باعث بی-اے، بی ۔ایس ۔سی اور بی کام کے طلبہ کا تعلیمی سال کے ضائع ہونے کے خدشہ ہے۔