حادثہ (تحریر: گاؤ ژِنگ جیان، ترجمہ: نجم الدین احمد)

میں نے جو کچھ بیان کیا ہے وہ محض ایک حادثہ ہے جو شام پانچ بجے ڈیشینگ ایونیو پر ریڈیو مرمت کرنے والی دُکان کے سامنے پیش آیا۔