گواچن سے پرے بھی کچھ ہے؟

کے۔ بی۔ فراق: ہم نارضامندی کی پیدائش میں
پیدا ہوئے ہی نہیں
اگر ہم پیدا ہوتے
تو ہماری حالت کچھ اور ہوتی
راندۂ درگاہ

کے بی فراق: چنالی : گوادر کے جنوب میں پہاڑی کے بالکل ساتھ ہی واقع ایک تاریخی جگہ کا نام جہاں چیچک زدہ لوگوں کو رکھا جاتاتھا۔
دیدبان کی کگار پر

کے بی فراق: ہم نے ہوش سنھبال کے اپنے بھیتر جھانکا
جس میں سب کچھ ہست سمے کی دھارا میں
پھیل گیا آنکھوں کے پردے پر
جس میں سب کچھ ہست سمے کی دھارا میں
پھیل گیا آنکھوں کے پردے پر