Laaltain

نشیلی آنکھوں والی کورین اداکارہ؛ جی وون-ہا

خرم سہیل: اس کے چہرے کوغور سے دیکھا جائے، تو ایسا لگتا ہے، ابھی اس کی تلاش ختم نہیں ہوئی، اس نے جاگتی آنکھوں بہت سارے خواب دیکھ رکھے ہیں، جن کو پانے کی چاہ میں، رتجگوں نے اس کی آنکھوں کا راستہ دیکھ لیا ہے